منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

جب بھی میری شادی ہوگی سلمان خان ضرور آئینگے،کترینہ

datetime 17  اگست‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ جب بھی میری شادی ہوگی سلمان خان ضرور آئیں گے۔بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کامزا آتا ہے ، واضح رہے کہ کترینہ کیف کو بھارتی فلم انڈسٹری میں متعارف کرانے کا سہرا بھی سلمان خان کے سر ہے ، رنبیر کپورسے قبل کترینہ کیف کی سلمان خان سے گہری دوستی کے چرچے کئی برس تک زبان زد عام رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…