ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن ایک دہائی بعد اپنی بیوی جیا بچن کے ساتھ آر بالکی کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ”کی اینڈ کا“ میں مہمان اداکار کے طور سینما اسکرین پر نظر آئیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے فلم کی اینڈ کا کے سیٹ پر اپنی اہلیہ جیا بچن کے ساتھ شوٹنگ کے دوران لی جانیوالی تصاویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی ہیں۔ دوسری طرف ارجن کپور جو فلم میں مرکزی کردار نبھا رہے ہیں نے کہا ہے کہ ان کی امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش پوری ہوگئی ہے اور وہ اس پر بہت خوش ہیں۔
امیتابھ نے 10 سال بعد جیا کےساتھ سین عکسبند کروایا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































