جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلم” کٹی بٹی“کے نئے گانے” سر پھرا “کی ویڈیو جاری

datetime 15  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی کوئین کنگنا راناوٹ کی آنے والی نئی رومینٹک کامیڈی فلم” کٹی بٹی” کے نئے گانے سر پھرا کی مکمل ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔کوئین اور تنو ویڈز منو ری ٹرن کی کامیابی کے بعد کنگنا ایک اور ہٹ فلم دینے کیلئے تیار ہیں۔رو مینس اور کامیڈی سے بھر پور اس فلم میں کنگنا راناوٹ کے مدِ مقابل عامر خان کے بھانجے عمران خان مر کزی کر دار ادا کر رہے ہیں۔اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی (کنگنا راناوٹ) کے گر د گھوم رہی ہے جو محبت پر یقین نہیں رکھتی۔ Nikhil Advaniکی ہدایات میں بننے والی یہ فلم 18ستمبر کو عام نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…