گیتا کی جگہ ہوتا تو واپس بھارت آنے کا نہ سوچتا‘ سلمان خان
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سلمان خان نے کہا ہے کہ اگر وہ گیتا کی جگہ ہوتے اور انہیں بلقیس ایدھی نے اپنے پاس رکھا ہوتا تو وہ کبھی بھارت واپس آنے کا نہ سوچتے۔ گیتا اس ہندو لڑکی کا نام سے جو بھارت سے پاکستان آئی تھی، گونگی بہری لڑکی 8 سال کی… Continue 23reading گیتا کی جگہ ہوتا تو واپس بھارت آنے کا نہ سوچتا‘ سلمان خان