منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کسی فلم میں عامر اور سلمان کےساتھ کام کرسکتا ہوں، شاہ رخ خان

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کسی فلم میں عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرسکتاہوں اور بالی ووڈ کے تینوں خانز کا ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنا ناممکن نہیں۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک تین ہیروز پر مبنی فلم بنانا انتہائی مشکل ہے اوروہ بھی ایسے ہیروز پر جو صف اول کے اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں مگر ہمارے بارے میں صورتحال مختلف ہے کیونکہ ہم تینوں ہی حقیقت میں اسٹارز ہیں لیکن مجھے لگتا ہے کہ اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا کیونکہ ہم تینوں ہی ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں اور ہم ایسی فلم کا انتخاب کریں گے جس میں ہمارے کردار ایک جیسے ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…