منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ملک سے بھاگی نہیں، جلد واپس آوں گی، میرا

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم اسٹار میرانے کہاہے کہ ملک سے ”بھاگی “نہیں ہوں بہت جلد پاکستان واپس آرہی ہوں ‘کچھ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے بیرون ملک ہوں ‘آنیوالے دنوں میں دو نئی فلموں میں بطور ہیر وین کام کر وں گی۔اپنے ایک انٹر ویو میں فلم اسٹار میر انے کہا کہ پاکستان میرادل وجان ہے اور اس کے بغیر کسی بھی صورت خود کو مکمل نہیں سمجھتی اور میں اپنی فیملی کے ہمراہ بیرون ملک ہوں بہت جلد پاکستان اوں گی اور میرے مخالفین کو سمجھ لینا چاہیے کہ میدان سے بھاگنے والوں میں سے نہیں ہوں تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر وں گی اور آنیوالے دنوں میں ایک بار پھر شوبز انڈسڑی میں نظراوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…