جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بالی ووڈ کا موجودہ دور فنکاروں کیلئے اچھا ہے، عرفان خان

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کا موجودہ دور فنکاروں کے لیے ایک اچھا دور ہے۔یہ بات انھوں نے گزشتہ رات ایک تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی عرفان خان نے کہا کہ 1990 کی دہائی فلموں کے لیے برا وقت تھاجب کہ موجودہ دور فنکاروں کے لیے ایک اچھا دور ہے اور وہ محسوس کرتے ہیں کہ فلم انڈسٹری میں فنکار اپنے آپ کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کو منواسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس سے قبل50 60 اور 70 کی دہائی کی فلمیں ہمارے ذہنوں میں آج بھی نقش ہیں۔انھوں نے کہا کہ90 کی دہائی فلم انڈسٹری کے لیے ایک برا وقت تھا جو چلا گیا۔ انھوں نے کہا کہ آج انڈسٹری نوجوانوں کو کچھ نیا کرنے کا موقع فراہم کررہی ہے اور وہ اس سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔واضح رہے کہ عرفان خان کی آنے والی فلموں میں”جذبہ“ اور”تلوار “ شامل ہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…