بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان پھنس گئیں

datetime 23  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو نیویارک میں واقع جان ایف کینڈی بین ا لاقوامی ہوائی اڈے پرروک لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق زرین خان اپنی بہن اور منیجر کیساتھ ایک شو میں شرکت کے لئے امریکہ کے دورے پر گئیں تھیں۔ایک امریکی نیوز ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ انھیں ایئر پورٹ حکام نے ویزے کے متعلق انکوائری کی غرض سے روکا تھاجبکہ انکیمنیجرکو امیگریشن والوں نے فوری جانے کی اجازت دے دی تھی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ اکثر اوقات امریکہ کا دورہ کرتی رہتی ہیں تاہم ایسا واقعہ پہلی بار پیش آیا کہ انھیں ایئر پورٹ پر روک کر سوالات کا سامنا کرنا پڑا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ انھوں نے ایئر پورٹ حکام کے ساتھ مکمل تعاون کیا اور انکے تمام سوالات کے جوابات دیئے۔بعد ازاں انھیں حکام کی طرف سے جانے کی اجازت دے دی گئی۔علاوہ ازیں جب اداکارہ سے اس خبر کی تصدیق کے لئے رابطہ کا گیا تو انھوں نے کہا کہ یہ واقع انکے لئے انتہائی نا خوشگوار تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…