ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلمکیلئے 20 کلو وزن کم کریں گے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلمکیلئے 20 کلو وزن کم کریں گے

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم ”1911“ کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے۔اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے اداکار اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور اس میں وزن کی کمی اور اضافہ اب معمول کی بات بن گئی ہے بالی ووڈ کے متعدد… Continue 23reading جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلمکیلئے 20 کلو وزن کم کریں گے

کوک سٹوڈیو، سیزن 8 میں لوگوں کی توجہ کا مرکز گل پانرا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

کوک سٹوڈیو، سیزن 8 میں لوگوں کی توجہ کا مرکز گل پانرا

لاہور (نیوز ڈیسک) کوک سٹوڈیو اپنی منفرد گائیکی کی وجہ سےجانا جاتا ہے، سیزن 8 کی بے پناہ مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاتا ہے کے پچھلےآٹھ سالوں سے ہر سال ایک نئے انداز اورخصوصی لوک گانوں اور نغموں کے ساتھ ساتھ لوک گلوکاروں کو بھی تعارف کراتا ہے یہی سٹوڈیو کی پاکستان… Continue 23reading کوک سٹوڈیو، سیزن 8 میں لوگوں کی توجہ کا مرکز گل پانرا

رانی مکھر جی آئندہ سال جنوری میں بچے کو جنم دیگی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

رانی مکھر جی آئندہ سال جنوری میں بچے کو جنم دیگی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھر جی کے بارے میں پھیلی افواہوں نے آخر کارحقیقت کا روپ دھار لیا ہے۔زرائع کے مطابق اداکارہ کی نند نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔واضح رہے رانی مکھرجی نے گزشتہ سال فلم ساز آدتی چوپڑہ کے ساتھ خاموشی سے شادی کر لی تھی۔زرائع… Continue 23reading رانی مکھر جی آئندہ سال جنوری میں بچے کو جنم دیگی

مصری فنکاروں پر نیم عریاں لباس پہننے اور فقرہ بازی پر پابندی لگا دی گئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

مصری فنکاروں پر نیم عریاں لباس پہننے اور فقرہ بازی پر پابندی لگا دی گئی

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر کی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار فن کاروں ، گلو کاروں اور شوبز سے وابستہ افراد کے لیے نیا ضابطہ اخلاق متعین کرتے ہوئے ان کے لیے نیم عریاں اور غیراخلاقی لباس زیب تن کرنے پرپابندی عائد کردی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق مصر کی میوزک ٹریڈ یونین کے چیئرمین ھانی شاکر… Continue 23reading مصری فنکاروں پر نیم عریاں لباس پہننے اور فقرہ بازی پر پابندی لگا دی گئی

شوکے دوران جسٹس بائبر کے رونے کی وجہ ذرائع نے بتادی

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

شوکے دوران جسٹس بائبر کے رونے کی وجہ ذرائع نے بتادی

میلبورن(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف نوجوان گلوکار جسٹن بیبر ایک لائیو شو کے دوران پرفارم کرتے ہوئے شدت جذبات کے باعث رو پڑے۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایم ٹی وی میوزک ویڈیو ایوارڈ 2015ءکے لائیو شو میں پر فارم کر رہے تھے۔اندرونی ذرائع کے مطابق 21سالہ گلو کا رکا… Continue 23reading شوکے دوران جسٹس بائبر کے رونے کی وجہ ذرائع نے بتادی

جان ابراہم اپنی نئی آنےوالی فلم کیلئے 20 کلو وزن کم کرینگے

datetime 2  ستمبر‬‮  2015

جان ابراہم اپنی نئی آنےوالی فلم کیلئے 20 کلو وزن کم کرینگے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم اپنی نئی آنے والی فلم ”1911“ کے لیے 20 کلو وزن کم کریں گے۔اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے اداکار اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال دیتے ہیں اور اس میں وزن کی کمی اور اضافہ اب معمول کی بات بن گئی ہے بالی ووڈ کے متعدد… Continue 23reading جان ابراہم اپنی نئی آنےوالی فلم کیلئے 20 کلو وزن کم کرینگے

ایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

ایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے نے اپنی نئی فلم ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے کی نئی فلم جزبہ دیگر زبانوں میں بھی پیش کی جائے گی جس میں عربی زبان بھی شامل ہے، فلم کے ڈائریکٹر… Continue 23reading ایشوریہ رائے نے ’’جذبہ‘‘ کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

الیانا ڈی کروز کو ”آئٹم سانگ“کیلئے 1.5کروڑ کی پیشکش

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

الیانا ڈی کروز کو ”آئٹم سانگ“کیلئے 1.5کروڑ کی پیشکش

چنئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی خوبرو نازک اندام اداکارہ الیانا ڈی کروز کو تیلگو فلم ’بروس لی‘ میں آئیٹم نمبر کرنے کے لئے 1.5کروڑ معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے۔فلم یونٹ کے زرائع کے مطابق ہدایت کار سرینو ویتلا کی فلم ’بروس لی‘ کا یہ ایک اہم گانا ہے۔تاہم ابھی تک اداکارہ کی طرف سے اس… Continue 23reading الیانا ڈی کروز کو ”آئٹم سانگ“کیلئے 1.5کروڑ کی پیشکش

مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا‘ نانا پاٹیکر

datetime 1  ستمبر‬‮  2015

مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا‘ نانا پاٹیکر

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ بطور ہدایتکار بائیوگرافک فلم بنارہاہوں جب کہ جلد ہی پروڈکش ہاو¿س کا آغاز بھی کردوں گا۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ناناپاٹیکر کا کہنا تھا کہ میں جلد ایک پروڈکشن ہاو¿س کا آغاز بھی کروں گا جس کے انتظامات میرے بیٹے کے… Continue 23reading مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا‘ نانا پاٹیکر

Page 731 of 969
1 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 735 736 737 738 739 740 969