بولی ووڈ کنگ اداکارہ کاجل کی صلاحیتوں کے متعرف
نیو دہلی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان معروف اداکارہ کاجل کی صلاحیتوں کے متعرف ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق اداکا ر شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ انھوں نے اداکارہ کے ساتھ جتنی بھی فلموں میں کام کیا ہے وہ سب کامیابی سے ہم کنار ہوئی ہیں۔انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران… Continue 23reading بولی ووڈ کنگ اداکارہ کاجل کی صلاحیتوں کے متعرف