بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ کنگنا نے اپنا معاوضہ بڑھا کر 11کروڑ کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو دہلی(نیوز ڈیسک) بولی ووڈ اندسٹری کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنا معاوضہ بڑھا کر 11کروڑ کر دیا۔رپور ٹ کے مطابق انھوں گزشتہ سال اپنی بلاک بسٹر فلم ’کوئین ‘ کی کامیابی کے ساتھ ہی اپنے معاوضے میں اضافہ شروع کر دیا تھا جو اب گیا رہ کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انکی طرف سے معاوضہ بڑھانا بولی ووڈ کے میل اداکاروں سے مقابلے کی جانب پہلا قدم ہے۔زرائع کے مطابق بولی ووڈ کی تمام فیمیل اداکاراں کی طرف سے میل اداکاروں کو زیادہ معاوضہ دینے پر اکثر اوقات احتجاج کیا جاتا ہے۔واضح رہے رواں سال دنیا بھر میں سب سے زیاہ معاوضہ وصول کرنے ولے اداکاروں میں بولی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان ،امیتابھ بچن اور اکشے کمار ٹاپ ٹین اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔جبکہ بولی ووڈ کی کوئی اداکارہ اس درجہ بندی میں جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔زرائع کے مطابق سلمان خان جو کہ بولی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے اداکار ہیںانکا معاوضہ 60کروڑ جبکہ اداکارہ کنگنا راناوت کاصرف 11کروڑ ہے جو ایک واضح فرق ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…