بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پریتی زنٹا کا امیتابھ بچن ، شاہ رخ خان اور سلمان خان کو خراج تحسین

datetime 26  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے امیتابھ بچن ، شاہ رخ خان اور سلمان خان کو اپنے ایک انٹرویو میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
تفصیلات کیمطابق بالی ووڈ سپراسٹار پریتی زنٹا جنکو بالی ووڈ میں کام کرتے ہوئے 17 سال مکمل ہوچکے ہیں نے ٹوئٹر پر اپنے کیریئر کی یادیں تازہ کی ہیں۔
پریتی زنٹا نے امیتابھ بچن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بچن صاحب ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتے ہیں اور جونیئر آرٹسٹوں سے بڑی شفقت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کنگ خان کے بارے میں لکھتی ہیں کہ انکی اداکاری دیکھ کر کئی دفعہ آبدیدہ ہوگئی تھی۔ دبنگ خان کے بارے میں لکھتی ہیں کہ بالی ووڈ میں انکی سب سے زیادہ دوستی سلمان خان کیساتھ ہے مگر انکے ساتھ کام کرنے سے پہلے میں بہت خوفزدہ تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…