ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی و وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ آئٹم سانگ کی منتظر ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اگر موقع ملے تو انکار نہیں کروں گی،میں کترینہ کیف کی صلاحیتوں سے متاثر ہوں۔
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں کترینہ کیف کی صلاحیتوں سے بے حد متاثر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں فلم ”شاندار“ کا بے چینی سے انتظار کر رہی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ فلموں میں اگر آئٹم سانگ کا موقع ملے تو اس سے انکار نہیں کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کرداروں پر توجہ دیتی ہوں اور یہ جاننے کی کوشش نہیں کرتی کہ مجھے اس میں بولڈ مناظر عکسبند کرانے ہیں یا نہیں۔
اگر موقع ملے تو انکار نہیں کروں گی،عالیہ بٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
سعودی عرب میں15ہزار 591 غیر قانونی تارکین گرفتار
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان



















































