منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ بھی سیف علی کے گن گانے لگی؟؟

datetime 24  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نے کہا ہے کہ سیف علی خان نفیس انسان ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینا کیف ،جو فلم”فینٹم“ میں اداکار سیف علی خان کے ہمراہ جلوہ گر ہونگی ، نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ سیف علی خان انتہائی نفیس انسان ہیں۔ علاوہ ازیں وہ ذہین اورباشعور انسان ہیں۔فلم کی عکسبندی کے دوران انہیں ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ فلم کے مناظر میں سے ان کا پسندیدہ منظر لبنان میں عکسبند کیا گیا ہے۔اس منظرمیں اداکار سیف علی خان مشین گن سے فائرنگ کررہے ہیں اور وہ چھوٹی پستول ہاتھ میں لئے ہوئے ہیں۔
یہ فلم کا سب سے مزیدار اور انٹرٹینمنٹ سے بھرپورمنظر ہے۔ فلم کے پروڈیوسرساجدنادیہ والااورسدھارتھ رائے کپورہیں۔فلم28 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…