ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ناروے۔ اوسلو کلچرل اور سپورٹس میلہ میں ستاروں کی بھرپور شرکت

datetime 24  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوسلو(عقیل قادر) اوسلو میں مختلف تنظیموں کی طرف سے ایک کلچرل اور سپورٹس میلہ جس کو Play for peace کا نام دیا گیا تھا انعقاد کیا گیا جس میں بولی ووڈ کی اداکارہ ماہیما چوہدری، ایشہ کومیکار جب کہ کرکٹ کی دنیا سے سنَت جاشیریہ، مصباح الحق، مہیت شرما، یونس خان، عبدالرازاق، عمر اکمل، عامر سہیل، عمران نذیر، مہیش روات اور میوزک کی دنیا سے انگلینڈ سے رویچ کلہ، منک ای، ناروے سے ناد جی، عمیر جیلانی اور پاکستان سے فزانے شرکت کی جبکہ دنیا کے تمام مذاہب کے نمائندوں نے امن کا پیغام دیا جبکہ نارویجن سیاستدانوں کی بڑی تعداد بھی اس میلہ میں شریک رہی۔ نارویجن پاکستانی لڑکیوں کی تین ٹیموں نے پہلے کرکٹ کا میچ کھیلے اور پھر بعد میں نارویجن کرکٹ ٹیم اور پاکستان، انڈیا اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کے درمیان کرکٹ میچ کھیلا گیا۔ میلہ میں نوجوان، بچے اور خواتین و حضرات نے بھرپور شرکت کی اورخوب انجوائے کیا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…