پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہئے، صائمہ خان
لاہور(نیوز ڈیسک)فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہاہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہیے ہمیں پاکستانی فلموں پر توجہ دینا ہو گی۔ایک انٹرویو میں صائمہ خان نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری فلم انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے، حکومت کو اس کا بھی… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہئے، صائمہ خان







































