منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہئے، صائمہ خان

datetime 25  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان نے کہاہے کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش بند ہونی چاہیے ہمیں پاکستانی فلموں پر توجہ دینا ہو گی۔ایک انٹرویو میں صائمہ خان نے کہا کہ پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش ہماری فلم انڈسٹری کی جڑیں کاٹ رہی ہے، حکومت کو اس کا بھی سختی سے نوٹس لینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فلموں کے آگے آنکھیں بچھاکران کی اپنے سینماو¿ں میں نمائش کروائی جا رہی ہے جبکہ پاکستانی فلموں کو سینما ہی میسر نہیں جو ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…