منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فلموں کی کامیابی سے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی ہوئی،زیبا بختیار

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکارہ و ہدایتکارہ زبیا بختیار نے کہا ہے کہ بحران کا شکار پاکستان کی فلم انڈسٹری کو ایک نئی زندگی مل گئی اور جو لوگ کہا کرتے تھے کہ اب پاکستان میں فلموں کا بننا مشکل نظر آتا ہے ان کو مایوسی ہوئی اور ہمارے ملک کے نوجوانوں نے نامکمن کو ممکن بنا دیا۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی زیبا بختیار کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے وہ نوجوان جو ٹیلی ویژن انڈسٹری میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے تھے انھوں نے فلم انڈسٹری کی بحالی اور ترقی میں اہم کردار ادا کرکے اسے ایک بار پھر فعال کردیا، گزشتہ چند ماہ کے دوران پاکستانی فلموں کی کامیابی نے فلموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔بہت سے لوگ ان دنوں فلم کی منصوبہ کررہے ہیں، انھوں نے کہا اس صورتحال میں سنیما مالکان کو اپنا رویہ درست رکھنا چاہیے تاکہ پاکستانی فلمیں فلم بینوںتک پہنچ س

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…