غیرمعیاری فلموں کے باعث انڈسٹری سے دوری اختیارکی،ریشم
لاہور(نیوز ڈیسک) فلم اسٹارریشم نے کہا ہے کہ اپنے چاہنے والوں کی فرمائش کوپورا کرنے کے لیے 9 برس بعد فلم ”سورانگی“ میں کام کیا۔ نشہ کرنیوالے نوجوانوں کی زندگی پربنائی جانیوالی اس فلم کو 28اگست کو نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔غیرمعیاری فلموں کی وجہ سے فلم انڈسٹری سے دوری اختیارکی۔ ان خیالات… Continue 23reading غیرمعیاری فلموں کے باعث انڈسٹری سے دوری اختیارکی،ریشم