’لوگ توجہ حاصل کرنے کے لیے بیانات دیتے ہیں‘
کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ آئٹم سانگ کے حوالے سے حمزہ نے ان پر تنقید نہیں کی کیوں کہ انہوں نے خود اپنی فلم ’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں ایسا گانا فلمایا ہے۔ عائشہ عمر نے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنی فلم ’کراچی سے لاہور‘،… Continue 23reading ’لوگ توجہ حاصل کرنے کے لیے بیانات دیتے ہیں‘