جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

سابق مس یونیورس سشمیتا سین شادی کے لئے رضامندہو گئیں

datetime 16  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ اور سابق مس یونیورس سشمیتا سین کا کہنا ہے کہ وہ شادی کے لیے تیار ہیں مگر اچھے شوہر کی تلاش آسان نہیں۔
بھارتی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں سشمیتا سین کا کہنا تھا کہ وہ شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کی دونوں(لے پالک) بیٹیاں رینی اور علیسا بھی اس فیصلے سے کافی خوش ہیں لیکن میرے لیے سب سے بڑا مسئلہ ایسے شوہر کو ڈھونڈنا ہے جس سے میرا مزاج مل سکے۔سشمیتا سین بہت جلد ایک کامیڈی شو میں جج کے فرائض بھی سرانجام دیں گی۔سشمیتا کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے اپنی دونوں بیٹیوں کو ہمیشہ شوبز سے دور رکھا ہے جس کے باعث وہ کامیڈی شو کے سیٹ پر اپنی بیٹیوں کو کم لاتی ہیں۔ان کے مطابق اگر ان کی بیٹیوں کی شوبز میں کام کرنے کی خواہش ہوئی تو ان کی شرط پہلے تعلیم مکمل کرنا ہوگی۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…