پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالی ووڈ کامیڈی فلم”شاندار“کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کی کامیڈی فلم “شاندار” کا ٹریلر جاری کردیا گیا ، اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار پردہ سیمیں پر ساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں۔ ہدایتکار وکاس بہل کی یہ فلم ایک فیملی ڈرامہ ہے جس میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار کر رہے ہیں۔ کامیڈی سے بھرپور فلم میں عالیہ بھٹ اور شاہد مرکزی جبکہ پنکج کپور سپورٹنگ رول میں نظر آئے ہیں۔ فلم “شاندار” بائیس اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…