منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، سونم کپور

datetime 8  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیو ز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکا کہنا ہے کہ ان کا فی الحال شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے وہ کنواری ہی بہت اچھی زندگی گزاررہی ہیں۔ممبئی میں فیشن شو کے دوران انٹرویو میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ ان کا خواب تھا کہ وہ روایتی دلہن کے لباس میں ریمپ پرچلیں جو پورا ہوگیا، نہ جانے کیوں ہر شخص ان سے شادی کے حوالے سے ہی کیوں پوچھ رہا ہے حالانکہ ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں وہ کنواری ہی بہت خوش ہیں اوراپنی زندگی سے بہت لطف اندوز ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کئی فلمیں تیاری کے مراحل میں ہیں لیکن وہ ان پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتیں۔واضح ر ہے کہ اداکارہ نئی آنے والی فلم “پریم رتن دھان پایو”میں اداکاری کے جوہردکھاتی نظرآئیں گی جہاں ان کے مد مقابل دبنگ خان بھی مرکزی کردارمیں نظرآئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…