منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ملکی حالات میں بہتری سے شوبزسرگرمیاں بحال ہونے لگیں :ماہ نور

datetime 9  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)اداکارہ ماہ نورنے کہاہے کہ ملکی حالات بہترہونے سے شوبزسرگرمیاں بحال ہوناشر وع ہوگئی ہیں جس کی بدولت عیدالفطرکے موقع پرفلموں اورسٹیج نے بہترین بزنس کیا۔ایک بیان میں انکاکہناتھاکہ میں فیصل آبادمیں اپنے فن کامظاہرہ کرکے دوروزقبل لاہورواپس پہنچی ہوں۔وہاں ڈرامے کے ہرشومیں شائقین کی بڑی تعدادموجودرہی جنہوں نے مجھ سمیت دیگرفنکاروں کی پذیرائی کی۔انہوں نے کہا کہ ملکی حالات جیسے جیسے بہترہورہے ہیںفلموں اورڈراموں کے شائقین میں اضافہ ہورہاہے۔انکاکہناتھاکہ محفل تھیٹرمیں زیرنمائش ڈرامہ کڑیاں پٹولہ میں اداکاری کے جوہردکھارہی ہوں۔ہدایتکارہ ناہیدخانم کے مذکورہ ڈرامے کے لیے میرے نئے ڈانس آئٹم کوبہت پسندکیاجارہاہے۔ماہ نورکاکہناتھاکہ تھیٹرکے علاوہ ٹی وی کے مختلف مزاحیہ پروگراموں اور ڈراموں میں بھی میری مقبولیت میں اضافہ ہورہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…