پشتو فلم ”عاشقی “ کوجلد مکمل کر کے عید الضحیٰ پر ریلیز کیا جائیگا ، سدرہ نور
لاہور (نیوز ڈیسک)اداکارہ سدرہ نور نے دوبارہ عاشقی شروع کر دی ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ سدرہ نور نے اپنی پشتو فلم ”عاشقی “ کا کام دوبارہ شروع کر دیا ہے ۔ فلم کو جلد از جلد مکمل کر کے عید الضحیٰ پر ریلیز کیا جائیگا ۔ فلم کی کاسٹ میں ارباز خان ، جہانگیر… Continue 23reading پشتو فلم ”عاشقی “ کوجلد مکمل کر کے عید الضحیٰ پر ریلیز کیا جائیگا ، سدرہ نور