منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ” دی انٹرن “ کا نیا ٹریلر منظر عام پر

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کی کامیڈی فلم دی انٹرن کا نیا ٹریلر منظر عام پر آگیا ، فلم میں سینئر سٹیزن کے روپ میں جلوہ گرہونے والے رابرٹ ڈی نیر وقہقے بکھیرتے نظر آئیں گے ۔ آسکر ایوارڈ کی کامیڈی فلم دی ANNIE HATHWAY یافتہ اداکار اربرٹ ڈی نیر اور اداکارہ انٹرن کا دوسرا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ ہدایتکار نینسی میئر ز کی فلم دی انٹرن میں ، سینیئر سیٹیزن رابرٹ ڈی نیر و ایک ایسے بزرگ کا کر دار نبھارہے ہیں جو بحیثیت انٹرنی ، فیشن بیس کمپنی کو جوائن کرتے ہیں ، فلم میں ایڈم ڈیوائن ، رینی روسو روبرٹ دی نائر اور ریڈ اسکوٹ اہم کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے ، فلم دی انٹر ن پچیس ستمبر کو سنمیا گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی ۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…