منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاپ سنگر عالمگیر کے گردے نکال دیے گئے، ٹرانسپلانٹ کی تیاریاں جاری

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اٹلانٹا (نیوز ڈیسک) امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں گزشتہ روز امریکن پاسپورٹ ہولڈر پاکستانی پاپ سنگر عالمگیر کے دونوں گردے نکال دیئے گئے ہیں۔عالمگیر گزشتہ کئی سال سے ڈائیلاسزکرا رہے ہیں لیکن اب انہیں گردوں کی وجہ سے مزید جسمانی پیچیدگیوں کا سامنا تھا کچھ عرصہ کے بعد اسی ہسپتال میں انکا ٹرانسپلانٹ ہوگا جس کے لئے اب کراس میچنگ کی جا رہی ہے۔ امریکہ سے ان کی اہلیہ اوربیٹے اورنگزیب نے صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستانی قوم نے ہمیشہ عالمگیر کو اپنی دعاو¿ں اور محبتوں سے نوازا ہے لیکن اس وقت انہیں زیادہ دعاو¿ں کی ضرورت ہے۔ڈھاکہ کے شانتی نگر میں پیدا ہونے والے 60 سالہ عالمگیر آل انڈیا مسلم کے رہنما فوادالحق کے صاحبزادے ہیں۔ 15 سال کی عمر میں پاکستان آ کر انہوں نے بطور سنگر اپنے کیریئر کا آغاز کیا پاکستان میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں انکا شمار ہوتا ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…