منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پورن پر بین‘اداکارہ سنی لیون کا معنی خیز تبصرہ

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت کی جانب سے پورن ویب سائٹس کیخلاف کریک ڈاو¿ن کے فیصلے اور بعد ازاں اسے محدود طور پر واپس لینے کے معاملے پر بالی ووڈا اداکارہ سنی لیون نے معنی خیز تبصرہ کیا ہے۔ سنی لیون عام طور پر سیاسی امور پر اپنی رائے کے اظہار سے گریز کرتی ہیں تاہم چونکہ وہ خود بھی ماضی میں پورن انڈسٹری میں کام کرچکی ہیں اور یہیں سے شہرت پا کے بالی ووڈ میں آئیں تھیں، اسی لئے ان کا تبصرہ بے حد اہمیت کا حامل تصور کیا جارہا ہے۔سنی لیون کا یہ تبصرہ تصویری ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں ان کے شوہر ڈینیئل ویبر نے جو ٹی شرٹ زیب تن کررکھی ہے ، اس پر ” سیکس سیلز“ کے الفاظ درج ہیں جو کہ اس جوڑی کے حالیہ پابندی کے فیصلے پر موقف کی واضح مثال ہے۔ اس کے ہمراہ سنی لیون نے دو عدد معنی خیزی کی علامت سمجھی جانے والے سمیلیز بھی بنائی ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…