منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

رابی پیرزادہ نے ڈرامہ سیریل ” قصہ کرسی کا “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا

datetime 7  اگست‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے اپنی ذاتی پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی ڈرامہ سیریل ” قصہ کرسی کا “ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ میگا پراجیکٹ میں رابی پیرزادہ سمیت درجن سے زیادہ فنکار کام کر رہے ہیں ۔ گزشتہ روز رابی پیرزادہ نے ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ مذکورہ ڈرامہ سیریل میں رابی پیرزادہ کے مد مقابل اداکار شامل خان بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے ۔ ڈرامہ سیریل کے ڈائریکٹر خواجہ نجم الحسن ہیں اور اس کو پی ٹی وی سے آن ائیر کیا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…