منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

حمائمہ ملک فلم” دیکھ مگر پیار سے“ میں تہلکہ مچانے کےلئے تیار

datetime 10  اگست‬‮  2015

حمائمہ ملک فلم” دیکھ مگر پیار سے“ میں تہلکہ مچانے کےلئے تیار

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کوئی مجھے بھی پیار سے دیکھے- اپنے کیرئیر کا آغاز شعیب منصور کی فلم بول سے کیا جس میں ا±نہوں نے ایک پر تشدد باپ کا سامنا کیا۔ پھر آئی بولی و±ڈ کی راجہ نٹورلال جس میں ان… Continue 23reading حمائمہ ملک فلم” دیکھ مگر پیار سے“ میں تہلکہ مچانے کےلئے تیار

سلمان خان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ، بیٹی سنیل شیٹھی

datetime 10  اگست‬‮  2015

سلمان خان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ، بیٹی سنیل شیٹھی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹھی کہتی ہیں کہ ان کے پاس سلمان خان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ۔ ممبئی میں اپنی پہلی فلم ”ہیرو“ کی تشہیر ی مہم کے دوران اتھیا شیٹھی کا کہنا تھا کہ اداکاری ان کا جنون ہے ، فلمی سیٹس پر… Continue 23reading سلمان خان کا شکریہ ادا کرنے کیلئے الفاظ نہیں ، بیٹی سنیل شیٹھی

مسلسل18 گھنٹے شوٹنگ، ٹائیگر اور شرادھا نے ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2015

مسلسل18 گھنٹے شوٹنگ، ٹائیگر اور شرادھا نے ریکارڈ قائم کر دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف اور شرادھا کپور نے فلم کے لئے لگاتار18 گھنٹے تک شوٹنگ کرواتے ہوئے ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹائیگر شروف اور شرادھا کپور ان دنوں ممبئی میں فلم باغی کی عکس بندی میں مصروف ہیں۔ دونوں فلم میں بطور ہیرو ہیروئن جلوہ گر ہوں گےفلم کے ہدایت کار صابر… Continue 23reading مسلسل18 گھنٹے شوٹنگ، ٹائیگر اور شرادھا نے ریکارڈ قائم کر دیا

مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں چند دن رہ گئے

datetime 10  اگست‬‮  2015

مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں چند دن رہ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)سچی کہانی پر بنائی گئی مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں بس چند دن رہ گئے ہیں، انور مقصود کے گیتوں اور اسٹرنگ کی موسیقی سے سجی اس فلم کی پروموشن کراچی میں کی گئی۔ فلم ’مور‘ آزاد فلم کمپنی اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ کاوش ہے ۔ فلم”مور“کی کاسٹ میں حمید شیخ، سمعیہ… Continue 23reading مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں چند دن رہ گئے

میری گائیگی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے، سونونگم

datetime 10  اگست‬‮  2015

میری گائیگی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے، سونونگم

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ موسیقی سے کافی عرصہ دور رہنے والے بھارتی گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ میری گائیکی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی سونو نگم کا کہناتھا کہ محمد رفیع اور کشور کمار کی کچھ چیزیں ہیں جو مجھ میں نہ جانے… Continue 23reading میری گائیگی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے، سونونگم

اداکارہ زارا اکبر کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

datetime 10  اگست‬‮  2015

اداکارہ زارا اکبر کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

لاہور ( نیو ز ڈیسک) نامور اداکارہ زارا اکبر نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق زارا اکبر نے نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی اور میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیئے اورشاندار پرفارمنس کا بھی مظاہرہ کیا جس پر انہیں بھرپور تالیاں بجا کر… Continue 23reading اداکارہ زارا اکبر کی نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت

بھارت میں فنی کیریئر کی دوسری اننگز شروع کرنے کیلئے بیتاب ہوں ، راحت فتح علی خان

datetime 10  اگست‬‮  2015

بھارت میں فنی کیریئر کی دوسری اننگز شروع کرنے کیلئے بیتاب ہوں ، راحت فتح علی خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ بھارت میں فنی کیریئر کی دوسری اننگز شروع کرنے کیلئے بیتاب ہوں جبکہ بھارت میرا دوسرا گھر ہے جہاں مجھے بے حد پیار اور کامیابی نصیب ہوئی ہے۔بھارتی فلم نگری میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے… Continue 23reading بھارت میں فنی کیریئر کی دوسری اننگز شروع کرنے کیلئے بیتاب ہوں ، راحت فتح علی خان

بھارتی فلم ”فینٹم “میں حافظ سعید کے بارے میں کیا ہے؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 10  اگست‬‮  2015

بھارتی فلم ”فینٹم “میں حافظ سعید کے بارے میں کیا ہے؟حقیقت سامنے آگئی

لاہور (نیوزڈیسک ) امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید کی طرف سے بھارتی فلم ”فینٹم“ کی پاکستان میںنمائش روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی سماعت آج پیر کو ہو گی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال درخواست پر سماعت کریں گے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارتی فلم ”فینٹم“ پاکستان… Continue 23reading بھارتی فلم ”فینٹم “میں حافظ سعید کے بارے میں کیا ہے؟حقیقت سامنے آگئی

بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ کولاہور ائیر پورٹ پر دھرلیاگیا،کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار

datetime 9  اگست‬‮  2015

بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ کولاہور ائیر پورٹ پر دھرلیاگیا،کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار

لاہور( این این آئی)بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ لاہور ائیر پورٹ پر 27ہزار امریکی ڈالر برآمد ہونے کے بعد کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے ،وفاقی حکومت نے بھارتی گلوکار سے ڈالر برآمد ہونے اور کسٹم حکام کی تحویل سے فرار ہونے کا نوٹس لے لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی… Continue 23reading بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ کولاہور ائیر پورٹ پر دھرلیاگیا،کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار

1 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 970