ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

بھارت میں فنی کیریئر کی دوسری اننگز شروع کرنے کیلئے بیتاب ہوں ، راحت فتح علی خان

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا کہ بھارت میں فنی کیریئر کی دوسری اننگز شروع کرنے کیلئے بیتاب ہوں جبکہ بھارت میرا دوسرا گھر ہے جہاں مجھے بے حد پیار اور کامیابی نصیب ہوئی ہے۔بھارتی فلم نگری میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان نے بھارتی فلموں کیلئے کئی سپر ہٹ گیت گائے جنہیں شائقین میں بے حد پذیرائی ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…