منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ دیپیکا پڈوکون ڈپریشن کے خاتمے کیلئے سرگرم

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے ڈپریشن جیسی خطرناک بیماری کا خاتمہ ان کے لیے بہت اہم مسئلہ ہے جو وہ حل کرنا چاہتی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ دیپیکا پڈکون کا اپنی این جی او “لیو، لو اینڈ لاف” کے “لوگو” کی لانچنگ تقریب میں کہنا تھا کہ ڈپریشن جیسی موذی بیماری کا خاتمہ ان کے لیے بہت اہم ہے، یہ بیماری بہت خطرناک ہے جس کی تشخیص بھی بہت مشکل ہے، میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے اس کام کے لیے بہت سپورٹ مل رہی ہے۔دپیکا کا کہنا تھا کہ وہ اوران کی ٹیم مل کراس فاو¿نڈیشن کے لیے بہت محنت کررہے ہیں جس سے عوام کوآگاہی ملے گی اور ڈپریشن جیسی بیماری میں کمی آسکے گی۔واضح رہے کہ اداکارہ خود بھی ڈپریشن کا شکاررہ چکی ہیں اورانہوں نے اپنی بیماری کے دوران اس خطرناک بیماری کا شکار افراد کے لیے فاو¿نڈیشن قائم کرنے کا فیصلہ اسی وقت کرلیا تھا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…