منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کک” کے سیکیول میں سلمان خان ڈبل کردار نبھائیں گے

datetime 5  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ خان اپنی بلاک بسٹر فلم “کک” کے سیکیول میں ڈبل کردار نبھاتے نظرآئیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان نے اپنے ایک انٹرویو میں “کک” کے سیکیول میں جلوہ گر ہونے کی تصدیق کردی ہے، ان کا کہنا تھا کہ فلم کی کہانی بہت اچھی ہے جس میں وہ ڈبل رول نبھاتے نظر آئیں گے، فلم کے اسکرپٹ پر کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر اورپروڈیوسر ساجد نڈیاڈ والا نے کہا ہے کہ ”کک“ کے سیکویل کا اسکرپٹ آئندہ 2 سے 3 ماہ میں تیار ہوجائے گا تاہم فلم کے لئے دیگرفنکاروں کا انتخاب نہیں کیا گیا۔واضح ر ہے کہ اداکار سلمان خان اس سے قبل فلم “کرن ارجن” اور “جڑوا” میں بھی ڈبل رول نبھا چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…