منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

آخر بالی ووڈ اداکارہ تبو نے شادی کا فیصلہ کرلیا

datetime 5  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی کیریکٹر ایکٹرس تبو نے شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔44سالہ اداکارہ کے قریبی ذرائع کے مطابق تبو ایک کاروباری شخصیت کے ہمراہ شادی کرنے والی ہیں۔ واضح رہے کہ تبو نے گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں بھی کہا تھا کہ وہ شادی کرنے، گھر سنبھالنے اور بچے پیدا کرنے کیلئے تیار ہیں۔تبو کے ہونے والے شوہر کے بارے میں زیادہ معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہیں تاہم معلوم ہوا ہے کہ وہ ممبئی سے باہر رہتے ہیں اور عمر میں تبو سے چھوٹے ہیں۔ تبو ان دنوں اداکار اجے دیوگن کی فلم درشیام کی کامیابی اور اس فلم میں اپنے رول کی مقبولیت کی وجہ سے پہلے ہی آسمانوں میں اڑ رہی تھیں اور اب ان کے اس طرح اڑنے کا ایک اور جواز سامنے آگیا ہے۔ اس فلم میں تبو نے اہم کردار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ آئندہ چند روز میں اپنی شادی کے والے سے وضاحتی بیان دیں گی۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…