نیویارک(نیوز ڈیسک)نیویارک میں ہالی و وڈ کی نئی فلم “فنٹاسٹک فور”کا شاندار پریمئیر ہوا۔فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر چار چاند لگا دئیے۔ فلم فنٹاسٹک فورکے اداکاروں کا کہنا تھا کہ فلم ایکشن سے بھرپور ہے اورلوگوں کو ضرور پسند آئے گی۔فلم کی کہانی مارول کامک بک کی کہانی فنٹاسٹک فور سے ماخوذ ہے اور فنٹاسٹک فورسیریز کا تیسرا حصہ ہے،جس میں 4 بہادروں کا گروپ دوسرے سیارے کے دشمنوں سے دنیا کو تباہی سے بچاتے نظرآئینگے۔فلم 7اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
نیویارک ‘ہالی ووڈ فلم “فنٹاسٹک فور”کا شاندار پریمئیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار



















































