جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کراچی میں فلمیں بننا فنکاروں کےلئے فائدہ مند ثابت ہورہا ہے‘ سلیم آفریدی

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) مزاحیہ اداکار سلیم آفریدی نے کہا کہ کراچی میں فلمیں بننا فنکاروں کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہورہا ہے کراچی اسٹیج سے وابستہ فنکاروں کو کراچی میں بننے والی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا رہا ہے ۔یہ بات انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ سلیم آفریدی کا کہنا تھا کہ کراچی میں بنائی جانیوالی فلموں میں مزاح کو اہمیت دی جارہی ہے،فلموں میں اس وقت ایسے موضوعات کی ضرورت ہے جو فلم دیکھنے والوں کو بھر پور تفریح فراہم کرسکے۔انھوں نے کہا فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے ٹیلی ویژن سے فلم انڈسٹری میں آنے والے نوجوان ڈائریکٹر اور فنکار بہت محنت سے کام کررہے ہیں وہ اپنے کام سے سنجیدہ دکھائی دیتے ہیں اسی وجہ سے کامیاب ہیں۔انھوں نے کہا کہ عید پر پیش کیے جانے والے ڈراموں کی عوامی سطح پر ہونے والی پزیرائی سے مستقبل میں اس کے اچھے اثرات مرتب ہونگے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…