ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ باربی ڈول کترینہ کیف کی جگہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بالی ووڈ کی فلم ’’انگلش ونگلش‘‘ کی ڈائریکٹر گوری شندے ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ مل کر نئی فلم بنائیں گی جب کہ انہوں نے فلم میں مرکزی کردار کے لیے بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا انتخاب کیا تاہم اب ان کی جگہ فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فلم اسکرپٹ کے معیار پر پورا اترتی ہیں جس کے باعث انہیں فلم میں کاسٹ کیا گیا جب کہ فلم میں اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ 3 نئے اداکار جلوہ گر ہوں گے ۔واضح رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی آنے والی فلم’’کپور اینڈ سنز‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































