پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

 گلوکار علی آفتاب سعید نے اپنا نیا گانا”جذباتی “ ریلیز کیا

datetime 4  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)طنز نگار اور گلوکار علی آفتاب سعید نے اپنا نیا گانا ریلیز کیا ہے جس کا نام ’میری قوم بڑی جذباتی ہے‘ رکھا گیا ہے۔’جذباتی’ ایسے لوگوں پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے جو اکثر کہتے ہیں کہ ملک میں خبروں کو انٹرٹینمنٹ کے شعبے سے بدل دیا گیا ہے۔ گانے میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح عوامی رائے عامہ بنائی جاتی ہے۔موسیقار سعد سلطان کے میوزک کے ساتھ اس گانے میں حال ہی میں ملک کو پیش آنے والے مسائل پر توجہ دی گئی ہے۔ارشد بھٹی نے اس گانے کو ایسے افراد کو نظر میں رکھتے ہوئے لکھا ہے جو نہایت جذباتی ہیں اور کسی بھی مسئلے کے بعد سرکاری املاک کو برباد کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں۔اس سے قبل علی آفتاب سعید دو گانوں ’الو انڈے‘ اور ’دھنک دھنک‘ میں گلوکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…