ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں فلمیں بننا فنکاروں کےلئے فائدہ مند ثابت ہورہا ہے‘ سلیم آفریدی

datetime 4  اگست‬‮  2015

کراچی میں فلمیں بننا فنکاروں کےلئے فائدہ مند ثابت ہورہا ہے‘ سلیم آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک) مزاحیہ اداکار سلیم آفریدی نے کہا کہ کراچی میں فلمیں بننا فنکاروں کے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہورہا ہے کراچی اسٹیج سے وابستہ فنکاروں کو کراچی میں بننے والی فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا رہا ہے ۔یہ بات انھوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔… Continue 23reading کراچی میں فلمیں بننا فنکاروں کےلئے فائدہ مند ثابت ہورہا ہے‘ سلیم آفریدی

انڈسٹری میں کوئی میرے والد جیسامقام حاصل نہیں کرسکتا، ابھیشک بچن

datetime 4  اگست‬‮  2015

انڈسٹری میں کوئی میرے والد جیسامقام حاصل نہیں کرسکتا، ابھیشک بچن

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں کوئی بھی ان کے والد اور لیجنڈاداکار امیتابھ بچن جیسا مقام حاصل نہیں کر سکتا۔ابھیشک بچن کا کہنا تھا کہ ان کے والد امیتابھ نے ”دیوار“، ” زنجیر“ ”شعلے “ اور ان جیسی متعدد بلاک بسٹر فلمیں کیں اور میں نے کبھی… Continue 23reading انڈسٹری میں کوئی میرے والد جیسامقام حاصل نہیں کرسکتا، ابھیشک بچن

ماڈلزبھومی پڈنیکر نے 4 ماہ میں 21 کلو وزن کم کرلیا

datetime 4  اگست‬‮  2015

ماڈلزبھومی پڈنیکر نے 4 ماہ میں 21 کلو وزن کم کرلیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں پلس سائز ماڈلز کو سرورق کا حصہ بنانے پر زور دیا جا رہا ہے لیکن بھارتی فلم انڈسٹری میں کم وزن کی اداکاراو¿ں کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے اور بالی ووڈ کی زیادہ تر ہیروئنز ہروقت خود کو اسمارٹ یعنی پتلی رکھنے کی فکر میں پریشان رہتی ہیں۔حال ہی… Continue 23reading ماڈلزبھومی پڈنیکر نے 4 ماہ میں 21 کلو وزن کم کرلیا

میرا ، مشی خان ، صوفیہ مرزا اور ایان علی نے ریکارڈ بنادیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

میرا ، مشی خان ، صوفیہ مرزا اور ایان علی نے ریکارڈ بنادیا

لاہور (نیوزڈیسک)ملکی تاریخ میں ایک ہی عرصے کے دوران چار اداکاراﺅں کو عدالتی کارروائی کا سامنا ہے ۔ تفصیل کے مطابق شوبز سے تعلق رکھنے والی چار اداکارائیں اس وقت مختلف مقدمات کی وجہ سے عدالتی کارروائی کا سامنا کر رہی ہیں جن میں فلمسٹار میرا ، مشی خان ، صوفیہ مرزا اور ایان علی… Continue 23reading میرا ، مشی خان ، صوفیہ مرزا اور ایان علی نے ریکارڈ بنادیا

عالیہ بھٹ نے کترینہ کیف کو فلم سے باہر کردیا

datetime 3  اگست‬‮  2015

عالیہ بھٹ نے کترینہ کیف کو فلم سے باہر کردیا

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ باربی ڈول کترینہ کیف کی جگہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بالی ووڈ کی فلم ’’انگلش ونگلش‘‘ کی ڈائریکٹر گوری شندے ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ مل کر نئی فلم بنائیں گی جب کہ انہوں نے فلم میں مرکزی کردار کے لیے بالی ووڈ کی باربی… Continue 23reading عالیہ بھٹ نے کترینہ کیف کو فلم سے باہر کردیا

داﺅد ابراہیم ، سوناکشی نے حامی بھرلی

datetime 3  اگست‬‮  2015

داﺅد ابراہیم ، سوناکشی نے حامی بھرلی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا ممبئی کے گینگسٹر داود ابراہیم کی بہن بننے پر راضی ہوگئی ہیں۔ گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ اداکارہ نے یہ رضامندی داو¿د ابراہیم کی بہن کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم کیلئے ظاہر کی ہے۔ فلمساز اپوروا الاکھیا نے گینگسٹر کی بہن حسینہ پارکر کی… Continue 23reading داﺅد ابراہیم ، سوناکشی نے حامی بھرلی

شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا :پریانکا

datetime 3  اگست‬‮  2015

شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا :پریانکا

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا انہوں نے اکشے کمار سے سیکھا ، لوگ بچپن میں انہیں مٹھو کہہ کر چھیڑتے تھے۔ پریانکا چوپڑا نے معروف ٹی وی شو میں شرکت کے دوران اپنی زندگی کی باتیں شائقین سے شئیر کیں۔ اداکارہ… Continue 23reading شوٹنگ پر وقت کی پابندی کرنا اکشے کمار سے سیکھا :پریانکا

سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے

datetime 3  اگست‬‮  2015

سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک)چھوٹے نواب نئی فلم ہیپی اینڈنگ میں کرینہ کے ساتھ نظر آئیں گے۔ کرینہ سیف کی سابقہ گرل فرینڈ بنیں گی۔ ہیپی اینڈنگ میں سیف علی خان ایک ٹی وی اینکر کے روپ میں نظر آئیں گے۔ جس میں بالی ووڈ کی بیبو اور پریٹی زنٹا سیف کی گرل فرینڈز کا کردار نبھا… Continue 23reading سیف علی خان ” ہیپی اینڈنگ‘ ‘میں کرینہ کےساتھ نظر آئینگے

شاہ رخ اور کاجول طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گرہونگے

datetime 3  اگست‬‮  2015

شاہ رخ اور کاجول طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گرہونگے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے فلم ”دل والے“ کا بلغاریہ میں شوٹنگ شیڈول مکمل کروا لیا ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فلم دل والے کا ایک اور شیڈول مکمل ہو گیا اور خواب کی تعبیر مکمل ہوئی ۔ جبکہ ایک اور امید بھی بندھ گئی ہے فلم دل… Continue 23reading شاہ رخ اور کاجول طویل عرصے کے بعد دوبارہ جلوہ گرہونگے

Page 762 of 969
1 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 969