کراچی(نیوز ڈیسک) آئی ایم کراچی میوزک فیسٹول 8 اور9 اگست کو ہوگا، ملک کے معروف آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد افروز، جمیل یوسف اور میکال نے میوزک فیسٹول کی تفصیلات بتائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہرقائد میں امن کی بحالی سے رونقیں لوٹ آئی ہیں۔ ملک کا معاشی دارالحکومت ایک بار پھر سے سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن چکا ہے۔ مقررین نے بتایا کہ آئی ایم کراچی میوزک فیسٹول ملک کے معروف آرٹسٹ اپنے فن کا مظارہ کریں گے جس سے حاضرین کو بہترین تفریح ملے گی۔ مقررین کا کہنا تھا آئی ایم کراچی صرف تقریبات نہیں بلکہ شہریوں میں اخوت اور بھائی چارگی کے فروغ کا بھی ذریعہ بن چکا ہے۔
آئی ایم کراچی میوزک فیسٹول 8 اور9 اگست کو ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































