جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

بجرنگی بھائی جان سلمان خان کی عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

datetime 2  اگست‬‮  2015

بجرنگی بھائی جان سلمان خان کی عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

لاہو(نیوزڈیسک)معروف گلوکارہنس راج ہنس نے بجرنگی بھائی جان کی پاکستان اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں کامیابی پربالی وڈ اسٹار سلمان خان اوران کی ٹیم کومبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے سب سے مقبول میڈیم فلم کے ذریعے مثبت اورمنفی پیغام دیا جاسکتا ہے لیکن جس طرح پاکستان اوربھارت کے تعلقات کو بہترکرنے کی… Continue 23reading بجرنگی بھائی جان سلمان خان کی عمدہ کوشش ہے، ہنس راج ہنس

فلم کریئچرتھری ڈی کی ناکامی،مزیدغلطیوں کامتحمل نہیں ہوسکتا،عمران عباس

datetime 2  اگست‬‮  2015

فلم کریئچرتھری ڈی کی ناکامی،مزیدغلطیوں کامتحمل نہیں ہوسکتا،عمران عباس

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستانی اداکار عمران عباس نقوی کی فلم ’کریئچر تھری ڈی‘ کو کامیابی نہ مل سکی جس کے بعد عمران عباس کا کہنا ہے کہ وہ مزید غلطیوں کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ان سے جب پوچھا گیا کہ ان کی فلم کی ناکامی کے بعد اب ان کے پاس کوئی آفر ہے تو انھوں نے… Continue 23reading فلم کریئچرتھری ڈی کی ناکامی،مزیدغلطیوں کامتحمل نہیں ہوسکتا،عمران عباس

میں اور شاہ رخ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کرینگے‘سلمان خان

datetime 2  اگست‬‮  2015

میں اور شاہ رخ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کرینگے‘سلمان خان

ممبئی (نیوزڈیسک)سلمان خان اور شاہ رخ اپنی دوستی اور دشمنی دونوں کو نبھانے کے سلسلے میں سرخیوں میں رہے ہیں۔دونوں کی اگلی فلم عید کے موقعے پر ریلیز ہو رہی۔ سلمان خان کی ’سلطان‘ اور شاہ رخ کی ’رئیس‘ دوڑ میں شامل ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں میں ٹکر ہوگی۔اس بابت شاہ رخ… Continue 23reading میں اور شاہ رخ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کرینگے‘سلمان خان

کنگناایک باصلاحیت اور بہترین اداکارہ ہیں‘امیتابھ بچن

datetime 2  اگست‬‮  2015

کنگناایک باصلاحیت اور بہترین اداکارہ ہیں‘امیتابھ بچن

ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن پہلی مرتبہ اداکارہ کنگنا رناوٹ کے ساتھ ایک کمرشل میں کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کنگنا ایک با صلاحیت اور بہترین اداکارہ ہیں۔بچن کنگنا کی فلم کوئین کی کامیابی کے بعد ان کی متعدد بار تعریف کر چکے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ٹوئٹر… Continue 23reading کنگناایک باصلاحیت اور بہترین اداکارہ ہیں‘امیتابھ بچن

فلم آنٹ مین نے دو ہفتوں میں 116 عشاریہ 8 ملین ڈالر کما لئے

datetime 2  اگست‬‮  2015

فلم آنٹ مین نے دو ہفتوں میں 116 عشاریہ 8 ملین ڈالر کما لئے

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)17جولائی کو سینما گھروں کی زینت بننے والی ہالی وڈ سائنس فکشن ایکشن فلم آنٹ مین کا باکس آفس پر راج جاری ہے۔ فلم اب تک 116 عشاریہ 8 ملین ڈالر کما چکی ہے۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر اینیمیٹڈ فلمیں چھائی ہوئی ہیں۔ ایکشن اور ایڈونچر سے سجی ہالی وڈ سائنس فکشن… Continue 23reading فلم آنٹ مین نے دو ہفتوں میں 116 عشاریہ 8 ملین ڈالر کما لئے

فیشن کرنا ہر عورت کا حق مگر اپنی ثقافت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، بشریٰ انصاری

datetime 2  اگست‬‮  2015

فیشن کرنا ہر عورت کا حق مگر اپنی ثقافت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، بشریٰ انصاری

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ فیشن کرنا ہر عورت کا حق ہے مگر اپنی ثقافت کو کسی صورت فراموش نہیں کرنا چاہیے ، آج فیشن انڈسٹری فروغ پا رہی ہے مگر اس میں مشرقی رنگ زیادہ ہونا چاہیے ۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فیشن کرانا عورت کا… Continue 23reading فیشن کرنا ہر عورت کا حق مگر اپنی ثقافت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، بشریٰ انصاری

قطرینہ نے ابھی تک فلم’بجرنگی بھائی جان‘ نہیں دیکھی

datetime 2  اگست‬‮  2015

قطرینہ نے ابھی تک فلم’بجرنگی بھائی جان‘ نہیں دیکھی

ممبئی (نیوز ڈیسک)ایک پروگرام کے دوران جب قطرینہ سے بجرنگی بھائی جان کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہانہیں میں نے ابھی تک وہ فلم نہیں دیکھی ہے۔ لیکن میں اس فلم کو ایک دو دنوں میں ضرور دیکھنے والی ہوں۔انھوں نے مزید کہا کہ سیف علی خان نے مجھ سے کہا… Continue 23reading قطرینہ نے ابھی تک فلم’بجرنگی بھائی جان‘ نہیں دیکھی

ہما قریشی فلم ”دی وائسرائے ہاوس“ میں رومانوی کردارنبھائیگی

datetime 1  اگست‬‮  2015

ہما قریشی فلم ”دی وائسرائے ہاوس“ میں رومانوی کردارنبھائیگی

ممبئی(نیوز ڈیسک) ”بینڈ اٹ لائیک بیکھم“ اور”برائیڈ اینڈپریجوڈائس“ (Bride & Prejudice) بنانے والی ہدایتکارہ گوریندر چڈا نے بھارتی کرداروں پر مبنی ایک اورانگلش فلم بنانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گوریندر چڈا بھارت کی آزادی سے قبل برطانوی حکومت کے انڈیا میں آخری وائسرئے لارڈ مونٹ بیڈن پرفلم بنا رہی ہیں۔1940ءکے… Continue 23reading ہما قریشی فلم ”دی وائسرائے ہاوس“ میں رومانوی کردارنبھائیگی

فواد اور سونم ”خوبصورت“میں ایک دوسرے کے دوست بنے

datetime 1  اگست‬‮  2015

فواد اور سونم ”خوبصورت“میں ایک دوسرے کے دوست بنے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے باصلاحیت اداکار فواد خان کے سفر کے پروگرام کا ٹریک رکھنا ایک مشکل کام ہے اور یہ کام صرف ان کے وہ ہی پرستار کر سکتے ہیں جو انھیں دل و جان سے چاہتے ہیں.تاہم فواد کے حوالے سے یہ خبریں ضرور ملی ہیں کہ اگلے ہفتے نیو یارک میں ایک… Continue 23reading فواد اور سونم ”خوبصورت“میں ایک دوسرے کے دوست بنے

1 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 969