جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

قطرینہ نے ابھی تک فلم’بجرنگی بھائی جان‘ نہیں دیکھی

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)ایک پروگرام کے دوران جب قطرینہ سے بجرنگی بھائی جان کے بارے میں سوال کیا گیا تو انھوں نے کہانہیں میں نے ابھی تک وہ فلم نہیں دیکھی ہے۔ لیکن میں اس فلم کو ایک دو دنوں میں ضرور دیکھنے والی ہوں۔انھوں نے مزید کہا کہ سیف علی خان نے مجھ سے کہا کہ ’میں اس ملک میں واحد لڑکی ہوں جس نے ابھی تک یہ فلم نہیں دیکھی ہے ۔خیال رہے کہ سیف علی خان اور قطرینہ کیف فلم ’فینٹم‘ میں ایک ساتھ آ رہے ہیں اور اسی فلم کے ٹریلر کے لانچ کے وقت سیف نے قطرینہ سے مزاقاً یہ بات کہی تھی کیونکہ قطرینہ کیف کبھی سلمان کے بہت قریب ہوا کرتی تھیں۔تاہم قطرینہ کیف نے کہا کہ کبیر (فلم کے ڈائریکٹر) نے انھیں اس فلم کا تھوڑا تھوڑا حصہ کوئی شاٹ کوئی گیت دکھایا ہے۔انھوں نے کہااس کے علاوہ انھوں نے مجھے اس فلم میں آنے والی ایک ننھی سی لڑکی کو بھی دکھایا اور کہا کہ وہ تمہاری طرح نظر آتی ہے۔‘’ہم لوگ اتنے اچھے دوست ہیں تو اب ہر چیز ساتھ ساتھ کریں گے“



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…