پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فیشن کرنا ہر عورت کا حق مگر اپنی ثقافت کو فراموش نہیں کرنا چاہیے، بشریٰ انصاری

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ فیشن کرنا ہر عورت کا حق ہے مگر اپنی ثقافت کو کسی صورت فراموش نہیں کرنا چاہیے ، آج فیشن انڈسٹری فروغ پا رہی ہے مگر اس میں مشرقی رنگ زیادہ ہونا چاہیے ۔میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فیشن کرانا عورت کا حق ہے لیکن اپنی ثقافت کے مطابق ملبوسات پہننے چاہیے ۔ ذاتی طور پر مجھے شلوار قمیض اچھی لگتی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ لوگ مجھے مزاحیہ اداکاری کے باعث زیادہ پسند کرتے ہیں مگر مجھے خود المیہ اداکاری کرنے کا زیادہ مزہ آتا ہے ۔شوبز میں میری کامیابیوں میں میرے شوہر اقبال انصاری کا سب سے بڑا ہاتھ ہے جنھوں نے ہر قدم پر مجھے سپورٹ کیا ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ میری خوبصورتی کا راز خوش رہو اور دوسروں کو بھی خوش رکھو میں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…