پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کنگناایک باصلاحیت اور بہترین اداکارہ ہیں‘امیتابھ بچن

datetime 2  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بولی وڈ لیجنڈ امیتابھ بچن پہلی مرتبہ اداکارہ کنگنا رناوٹ کے ساتھ ایک کمرشل میں کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کنگنا ایک با صلاحیت اور بہترین اداکارہ ہیں۔بچن کنگنا کی فلم کوئین کی کامیابی کے بعد ان کی متعدد بار تعریف کر چکے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ٹوئٹر پر اداکارہ کے ہمراہ ایک تصویر شئیر کی ۔راج کمار ہیرانی کی ہدایت میں بننے والے اس کمرشل کے سیٹ کی تصاویر بھی امیتابھ نے ٹوئٹر پر شئیر کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…