پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فلمسٹارمیرا کا اپنے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید سے جھگڑا

datetime 29  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) فلمسٹار میرا نے اپنے مبینہ منگیتر کیپٹن نوید سے جھگڑے کے بعد سکون آور ادویات کا استعمال شروع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا کی اپنے مبینہ شوہر کیپٹن نوید سے فون پر کسی بات پر توں تکرار شروع ہوگئی جوبڑھتے بڑھتے جھگڑے کی شکل اختیار کرگئی اور غصے میں آکر کیپٹن نوید نے اپنا فون بند کردیا جس سے دل برداشتہ ہو کر ادکارہ میرا نے سکون آور ادویات کا استعمال شروع کردیا ہے ، اور اپنا زیادہ تروقت سو کر گزارہی ہیں اس حوالے سے ان کے منیجر سہیل راشد سے رابطہ کیاگیا تو انہوں نے فون اٹینڈ نہیں کیا ۔ دوسری جانب سنجیدہ شوبز حلقوں نے اداکارہ میرا اور لیلیٰ کو نفسیاتی مریض قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں اداکارائیں تقریبا پاگل پن کی حد تک جاچکی ہیں ایک دن کچھ کہتی ہے اور دوسرے دن اپنے بیان سے مکر جاتی ہیں ان حلقوں کا مزید کہنا تھا کہ ان دونوں اداکاراﺅں کو میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے گر پر مہارت حاصل ہے اسی وجہ سے فلم ڈائر یکٹر ز میرا اور لیلیٰ کو اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے سے گریزاں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…