ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کنگنا اوردیپیکا کے درمیان سرد جنگ شدت اختیار کرگئی

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارائیں کنگنا رناوت اور دیپیکا پڈوکون اپنے انٹرویوز میں ایک دوسرے تعریفیں کرتی نہیں تھکتیں لیکن صورتحال یہ ہے کہ ایک فلم کے لئے دونوں کے درمیان جاری سرد جنگ اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا رناوٹ اوردیپیکا پڈوکون کے لئے 2014 انتہائی کامیاب رہے ہیں اس سال انہوں نے کئی ایسی فلمیں دی ہیں جس نے ناصرف بہت اچھا کاروبارکیا ہے بلکہ ناقدین نے ان کے کام کی بھی دل کھول کر تعریف کی ہے،جس کی وجہ سے دونوں اداکارائیں ایک دوسرے کو خود کا حریف سمجھنے لگی ہیں۔ جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان لفظی بمباری تو جاری تھی تاہم اب اس میں مزید شدت آگئی ہے کیونکہ معروف ہدایتکار اور پروڈیوسرآنند رائے جن کی 2 کامیاب فلموں میں کنگنا نے کام کیا تھا نے اب اپنی نئی فلم میں دیپیکا کو شامل کرلیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے فلم “ہیپی نیو ائیر”میں حاصل کیا جانے والا بیسٹ ایکٹریس کا ایوارڈ کنگنا رناوت کے نام کر دیا تھا تاہم بعد میں ان کا کہنا تھا کہ اگرانہیں کنگنا رناوت کو انکی بہترین اداکاری پریہ ایوارڈ دینا ہوتا تو وہ خود انہیں مدعو کرتی نہ کہ پبلک میں اعلان کرتیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…