پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

گلیمرس رول ہر لڑکی کو پسند ہوتے ہیں، اداکارہ تبو

datetime 25  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)تبسم یعنی تبو نے جنوبی ہندوستانی فلم کے ری میک درشیم میں ایک بے رحم پولیس والی کا کردار نبھایا ہے بالی وڈ اداکارہ تبو نے فلم ’حیدر‘ میں ماں کا کردار ادا کیا تھا لیکن انھیں ماں کا ’بورنگ‘ کردار پسند نہیں۔ تو آخر کردار کو منتخب کرنے کا ان کا پیمانہ کیا ہے؟ان کا کہنا ہے کہ کہانی اگر دلکش ہو تو اس سے انھیں پرہیز بھی نہیں۔ ویسے وہ مختلف النوع کردار کرنے کے لیے معروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ گلیمر والے رول ہر لڑکی کو پسند آتے ہیں اور انھوں نے بھی بہت سے ایسے کردار ادا کیے ہیں۔انھوں نے کہامیں اس طرح سوچ کر کوئی فلم پسند نہیں کرتی۔ جو رول مجھے پسند آتے ہیں اور لگتا ہے کہ اسے کر کے مجھے ایکسائمنٹ ملے گی ویسا کردار کرتی ہوں۔ گلیمرس رول ہر لڑکی کو پسند ہوتے ہیں۔ میں نے بھی کیا بہت کیا اور اس سے بہت لطف اندوز ہوئی۔تبو اب جنوبی ہندوستانی فلم کے ری میک درشیم میں اجے دیوگن کے سامنے ہیں۔ اس میں انھوں نے ایک بے رحم پولیس والی کا کردار نبھایا ہے جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کرادر انھیں ’دلچسپ اور نیا لگا‘ اس لیے انھوں نے اسے منتخب کیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…