پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پرینیتی چوپڑا فلم”مسان“ کی سکریننگ کے موقع پر رونے لگیں

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلم”مسان“ کی سکریننگ کے موقع پر زاروقطار رونے لگیں ۔پرینیتی چوپڑا فلم”مسان“ دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم کا موضوع بے حد حساس ہے جس نے انہیں رلا دیاان کا کہنا تھا کہ فلم سپرہٹ ثابت ہوگی۔ فلم کی ہدایات نیرج گیوان نے دی ہیں جبکہ اہم کاسٹ میں ریچا چڈا، وکی کوشال، سنجے مشرا اور شویتا تریپتھی شامل ہیں۔ فلم جلد ہی ریلیز ہوجائے گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…