پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کترینہ کیف کا فلم ”بینگ بینگ“ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار

datetime 24  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ”بینگ بینگ“ کے سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار ہریتھک روشن اور باربی ڈول کترینہ کیف کی بلاک بسٹر فلم”بینگ بینگ“ کا سیکوئل بنانے کی تیاری کی جارہی ہے تاہم اداکارہ کترینہ کیف نے فلم کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ڈائریکٹر سدھارت آنند نے فلم ”بینگ بینگ“ کے سیکوئل میں اداکار ہریتھک روشن اور کترینہ کیف کو کاسٹ کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم اداکارہ کترینہ کیف کے قریبی دوست رنبیر کپور نے انہیں فلم کے سیکوئل کا حصہ بننے سے منع کردیا جس کے بعد انہوں نے فلم کے سیکوئل کا حصہ نہ بننے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ”بینگ بینگ“2014 میں ریلیز کی گئی تھی جس میں اداکار ہریتھک روشن اور کترینہ کیف نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…