پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

امریکن ڈرامہ فلم”مسیسپی گرائنڈ“کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 24  جولائی  2015 |

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)کامیڈی سے بھرپور امریکن ڈرامہ فلم”مسیسپی گرائنڈ“کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔مزاح سے بھرپور امریکن کامیڈی ڈرامہ فلم مسیسیپی گرائنڈ(Mississippi Grind) کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ریان فلیک کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جواری کے گرد گھومتی ہے جو اپنی قسمت کو تبدیل کرنے کیلئے مجبوراً ایک نوجوان کا سہارا لیتا ہے۔ یہ فلم 25ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…